7 مارچ، 2012، 1:49 PM

امریکہ،فلپائن

امریکہ اور فلپائن آئندہ ماہ مشترکہ فوجي مشقيں کريں گے

امریکہ اور فلپائن آئندہ ماہ مشترکہ فوجي مشقيں کريں گے

مہر نیوز- 7 مارچ 2012ء: فلپائن کے دارالحکومت منيلا ميں امريکي سفارتخانہ کي جانب سے جاري ہونے والے بيان کے مطابق فلپائن اور امريکہ آئندہ ماہ مشترکہ فوجي مشقيں کرينگے.

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلپائن کے دارالحکومت منيلا ميں امريکي سفارتخانہ کي جانب سے جاري ہونے والے بيان کے مطابق فلپائن اور امريکہ آئندہ ماہ مشترکہ فوجي مشقيں کرينگے. اطلاعات کے مطابق 16 اپريل سے امريکہ اور فلپائن مشترکہ فوجي مشقيں کرينگے. بيان ميں کہا گيا ہے کہ ناگالوک ميں ہونے والي فوجي مشقوں ميں 6 ہزار8 سو امريکي اور فلپائني فوجي حصہ ليں گے. بيان ميں کہا گيا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد فلپائن اور امريکا کے درميان دفاعي اتحاد کو مضبوط بنانا ہے.

News ID 1554281

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha