29 ستمبر، 2024، 4:58 PM

حزب اللہ کے دو صیہونی بستیوں پر شدید راکٹ حملے

حزب اللہ کے دو صیہونی بستیوں پر شدید راکٹ حملے

لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں دو صہیونی بستیوں "المنارہ" اور "ساعر" کو شدید راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں دو صہیونی بستیوں پر میزائل حملوں سے آگاہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے: لبنان کے دفاع اور غزہ کی ثابت قدم فلسطینی قوم اور مزاحمت کی حمایت میں مجاہدین نے صیہونی بستیوں  "المنارہ" اور ساعر کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے

حزب اللہ نے آج صبح صیہونی رجیم کے "اوفیک" ہوئے اڈے پر بھی "فادی 1" میزائل سے حملہ کیا ہے۔

News ID 1927024

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha