27 ستمبر، 2024، 11:41 PM

بیروت حملوں کے بعد اسرائیلی دعوے بے بنیاد ہیں، رائٹرز

بیروت حملوں کے بعد اسرائیلی دعوے بے بنیاد ہیں، رائٹرز

رائیٹرز نے بیروت میں حزب اللہ کی اعلی قیادت کو نشانہ بنانے کے صہیونی دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کی جانب سے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر فضائی حملے کے بعد اسرائیلی ذرائع نے حزب اللہ کی اعلی قیادت کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
بین الاقوامی غیر جانبدار ذرائع نے صہیونی حکومت کے دعوے کی تصدیق سے انکار کیا ہے۔
اس حوالے سے رائیٹرز نے کہا ہے کہ بیروت میں حزب اللہ کی اعلی قیادت کو نشانہ بنانے کے دعوے بے بنیاد ہیں۔
اس سے پہلے سعودی چینل الحدث نے بھی باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ زندہ اور سالم ہیں۔

News ID 1926965

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha