2 ستمبر، 2024، 11:54 AM

مشہد، رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، مجلس عزا میں قالیباف کی شرکت

مشہد، رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، مجلس عزا میں قالیباف کی شرکت

مشہد مقدس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا ہوئی جس میں باقر قالیباف نے شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رسول اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں اور قصبوں میں مجلس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلے میں انجمن آل یاسین کے زیراہتمام مشہد مقدس میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے بھی شرکت کی۔

مجلس عزا سے ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام ناصر رفیعی نے خطاب کیا اور سیرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔

News ID 1926331

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha