21 جولائی، 2024، 3:34 PM

غزہ، مقاومتی تنظیموں کا صہیونی ٹھکانوں پر شدید حملہ+ویڈیو

غزہ، مقاومتی تنظیموں کا صہیونی ٹھکانوں پر شدید حملہ+ویڈیو

فلسطینی مجاہدین نے رفح میں صہیونی فوجی مراکز پر شدید راکٹ حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ شہداء الاقصی بریگیڈ نے غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوجی ٹھکانوں پر راکٹ حملے کئے ہیں۔

رفح کے جنوب میں مجاہدین نے صہیونی فوجی دستے پر چھپ کر حملہ کیا۔

علاوزہ ازین تحریک جہاد فلسطین کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ تنظیم کے مجاہدین نے ٹی بی جی سے صہیونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔

News ID 1925542

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha