مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں ایرانی عوام کے نام اس ملک کی قوم اور حکومت کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔
صدر بشار الاسد اور ان کے ساتھیوں نے آج شام رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اس ملک کی حکومت اور قوم کی نمائندگی میں ملاقات کی اور صدر مملکت کی وفات پر آیت اللہ خامنہ ای اور ملت ایران سے تعزیت کا اظہار کیا۔
آپ کا تبصرہ