22 مئی، 2024، 10:09 AM

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، غیر ملکی میڈیا کی براہ راست کوریج

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، غیر ملکی میڈیا کی براہ راست کوریج

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ کے مناظر کو غیر ملکی میڈیا براہ راست نشر کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق تہران میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ جاری ہے۔

تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں نماز جنازہ کے بعد شہداء کو تشییع کے لئے انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک لے جایا جارہا ہے۔

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، غیر ملکی میڈیا کی براہ راست کوریج

اس موقع پر ملکی میڈیا کے ساتھ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں تشییع کے مناظر براہ راست منتشر کئے جارہے ہیں۔

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، غیر ملکی میڈیا کی براہ راست کوریج

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز اور انڈیپنڈینٹ کے صفحات پر تشییع کے مناظر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، غیر ملکی میڈیا کی براہ راست کوریج

ذرائع ابلاغ کے نمائندے علی الصبح تہران یونیورسٹی اور تشییع جنازہ کے راستے میں مختلف مقامات پر تعیینات ہیں۔

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ، غیر ملکی میڈیا کی براہ راست کوریج

شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی صوبہ مشرقی آذربائیجان کے نواحی علاقے میں دورے کے دوران فضائی حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔

News ID 1924153

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha