مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی فوج نے جدید ڈرون طیارے "یافا" کے ذریعے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
صہیونی میڈیا نے حملے کے بعد ابتدائی مناظر جاری کئے ہیں جس میں صہیونیوں کے درمیان خوف و ہراس اور تباہی کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ