22 مئی، 2024، 9:52 AM

شہید صدر رئیسی کی تشییع میں مزاحمتی کمانڈروں کی شرکت

شہید صدر رئیسی کی تشییع میں مزاحمتی کمانڈروں کی شرکت

شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں مزاحمتی کمانڈر شرکت کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع جنازہ تہران میں شروع ہوگئی ہے۔

تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک تشییع کی جائے گی۔

شہداء کی نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے رہبر معظم انقلاب کی آمد کا وقت نزدیک ہوتے ہی اعلی مزاحمتی حکام کی بھرپور موجودگی دکھائی دے رہی ہے جن میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم شامل ہیں۔

News ID 1924149

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha