20 جنوری، 2024، 1:12 PM

دمشق پر اسرائیل کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے 4 مشیر شہید

دمشق پر اسرائیل کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے 4 مشیر شہید

ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ہفتے کے روز دمشق پر صہیونی حملے میں ایران کے 4 اعلیٰ فوجی مشیر شہید ہو گئے۔

ایک باخبر ذریعے نے مہر نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ہفتے کے روز دمشق پر غاصب صہیونی حملے میں ایران کے 4 اعلیٰ فوجی مشیر شہید ہو گئے ہیں۔

اس حملے میں شام میں آئی آر جی سی کے انٹیلیجنس افسر اور ان کے جانشین سمیت شام میں پاسداران انقلاب اسلامی کے دو دیگر عہدیدار شہید ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چند گھنٹے قبل شامی میڈیا نے دمشق کے رہائشی علاقے "المزہ" پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی خبر دی تھی۔

اپڈیٹ جاری ہے۔۔۔

News ID 1921379

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha