20 جنوری، 2024، 2:07 PM

ایران، جدید سیٹلائٹ "ثریا"کو زمین کے مدار میں چھوڑنے میں کامیاب

ایران، جدید سیٹلائٹ "ثریا"کو زمین کے مدار میں چھوڑنے میں کامیاب

ثریا سیٹلائٹ کو ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سیٹلائٹ کیرئیر "قائم 100" کے ذریعے زمین سے 750 کلومیٹر فاصلے پر مدار میں کامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج صبح سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی، خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ، بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ اور ایرو اسپیس فورس کے عہدیداروں کی موجودگی ثریا سیٹلائٹ کو "قائم 100" کیرئیر کے ذریعے کامیابی سے مدار میں چھوڑا گیا۔

اس حوالے سے تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

News ID 1921380

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha