حسین سلامی
-
طوفان الاحرار؛
ایرانی عوام کا فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع / تہران میں شہدائے راہ قدس سے تجدید عہد
اس سال کا عالمی یوم القدس خطے اور بین الاقوامی سطح پر تیزی سے بدلتے حالات اور تناو کی صورت حال کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ایران: سپاہ پاسداران انقلاب کے برّی دستوں میں خودکش ڈرونز شامل کر لئے گئے
سپاہ پاسداران انقلاب کی برّی فورس میں خودکش جنگی ڈرونز کو شامل کر لیا گیا ہے۔
-
ایران، بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ بحریہ اور ایرواسپیس فورس کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایک بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب رہا۔
-
ایران پر امریکی اقدام کا جواب دے گا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم امریکہ کے ہر اقدام کا جواب دے گا۔
-
ایران، جدید سیٹلائٹ "ثریا"کو زمین کے مدار میں چھوڑنے میں کامیاب
ثریا سیٹلائٹ کو ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سیٹلائٹ کیرئیر "قائم 100" کے ذریعے زمین سے 750 کلومیٹر فاصلے پر مدار میں کامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا۔
-
دشمن ہماری سمندری حدود سے دور رہے ورنہ شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے بحری ٹیکنالوجی میں ملک کی نمایاں پیشرفت پر روشنی ڈالتے ہوئے دشمنوں کو خبردار کیا کہ وہ سمندری حدود سے فاصلہ رکھیں بصورت دیگر انہیں اسلامی جمہوریہ کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران اسلامی تعلیمات کی بدولت ایک عظیم طاقت بن چکا ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ ایران اسلام تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ایک عظیم طاقت بن گیا ہے۔
-
دشمنوں پر عرصہ حیات تنگ ہوچکا ہے /کسی بھی حملے اور دھمکی کا منہ توڑ جواب دیں گے، جنرل سلامی
پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج پاسداران انقلاب اپنے وقار اور اقتدار کی بلندیوں پر ہیں اور جہاں دشمن مسلمانوں کی عزت و آبرو پر حملہ کرنا اور دھمکیاں دینا چاہتا ہے وہاں پاسداران انقلاب اور بسیج موقع پر حاضر ہو کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہیں۔
-
آج دنیا امریکہ کے خلاف متحد اور غزہ فتح و سربلندہ کی راہ پر گامزن ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے تہران میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی رات کو بھی اپنے ہی سائے سے ڈرتے ہیں اور غزہ فتح کی راہ پر گامزن ہے۔
-
اسرائیل یقینی طور پر تباہ ہوجائے گا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ امریکہ صہیونی رجیم کو نہیں بچا سکتا اور یہ رجیم یقینی طور پر تباہ ہو جائے گی۔
-
آج امریکہ کی خونی سیاست دنیا پر واضح ہوچکی ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج پہلے سے زیادہ دنیا امریکہ کے خلاف متحد ہے اور پہلے سے کہیں زیادہ امریکہ کی خونی پالیسیاں دنیا پر واضح ہو رہی ہے۔
-
غزہ کے خلاف زمینی کاروائی غاصب اسرائیلی فوج کو تباہ کردے گی، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ خدا ہر دور میں معجزے دکھاتا ہے اور آج غزہ موسیٰ کا عصا ہے، اگر اسرائیلی غزہ پر اپنے نجس قدم رکھتے ہیں تو یہ ان کا قبرستان بن جائے گا۔