سیٹلائٹ
-
ایران کا نیا سیٹلائٹ "جام جم 1" کامیابی سے خلا میں روانہ+ ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ کا پہلا جیو اسٹیشنری سیٹلائٹ جام جم 1 قازقستان کے بائیکونور خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا گیا، جسے ایران کی خلائی اور نشریاتی ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ کے بعد سگنلز موصول ہونا شروع
ایرانی وزیر مواصلات کے مطابق گزشتہ روز مدار میں بھیجے گئے سیاروں نے کامیابی کے ساتھ سگنل بھیجنا شروع کیا ہے۔
-
ایران نے بیک وقت تین ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے+ ویڈیو
ایران نے روسی لانچ پیڈ کے ذریعے طلوع-3، ظفر-2 اور کوثر-1.5 سیٹلائٹس مدار میں داخل کر دیے، جن میں طلوع-3 ایران کا اب تک کا سب سے وزنی اور جدید مشاہداتی سیٹلائٹ ہے۔
-
ایرانی سیٹلائٹس روسی لانچ پیڈ کی جانب منتقل+ ویڈیو
ایرانی سیٹلائٹس طلوع-3، ظفر-2 اور کوثر 1.5 کو فضا میں روانہ کرنے کے لیے روسی سایوز راکٹ کے ساتھ یکجا کردیا گیا۔
-
دسمبر کے اواخر میں تین ایرانی سیارے خلا میں بھیجے جائیں گے
28 دسمبر کو ایران کے تین جدید سیارے سایوز راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ ہوں گے تاکہ زمین کی نگرانی، فصلوں کی حفاظت اور قدرتی وسائل کا بہتر انداز میں جائزہ لیا جاسکے۔
-
خلائی دوڑ میں ایران کی لمبی چھلانگ، تین سیٹلائٹ لانچنگ کے لئے تیار
ایران کے خلائی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ تین سیٹلائٹ (ظفر، پایا اور کوثر) موسمِ سرما کے آغاز میں لانچ کیے جائیں گے۔
-
ناہید سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ، مقامی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی جانب ایران کی پیشقدمی
ایران نے ناہید سیٹلائٹ کے کامیاب تجربات کے بعد مقامی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔
-
ایران کی خلائی صنعت میں شاندار پیش رفت، عالمی طاقتوں کی صف میں شامل
روس، چین، امریکہ اور جاپان جیسے ممالک کی صف میں شامل ہوکر ایران نے خلائی صنعت میں عالمی مقام حاصل کر لیا۔
-
ایرانی مواصلاتی و تحقیقاتی سیٹلائٹ "ناہید 2" خلا میں روانہ، ویڈیو
"ناہید 2" ایرانی ماہرین کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جسے روسی راکٹ سایوز کے ذریعے آج کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا گیا۔
-
ایران، قاصد راکٹ کا کامیاب تجربہ، خلائی ٹیکنالوجی میں نئی بلندیوں کی جانب پیشقدمی
ایرانی سائنسدانوں نے قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ کرکے ملکی خلائی پروگرام کی خودکفالت کی جانب اہم قدم بڑھایا۔
-
ایران ریسرچ سیٹلائٹ کی دوڑ میں آگے، ناہید 2 لانچنگ کے لئے تیار
ایران کے خلائی تحقیقی ادارے کے سربراہ نے کہا: "تحقیقاتی سیٹلائٹ 5 تعمیری مرحلے میں ہے اور جلد ہی متعلقہ شعبے کے حوالے کر دیا جائے گا جب کہ ناہید 2 سیٹلائٹ لانچنگ کے لئے تیار ہے۔"