سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل فدوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے وعدے کے مطابق مقاومت کو غزہ میں فتح سے نوازا ہے۔