30 دسمبر، 2023، 3:58 PM

اسرائیلی ڈرون پر القسام بریگیڈز کا قبضہ، ویڈیو

اسرائیلی ڈرون پر القسام بریگیڈز کا قبضہ، ویڈیو

غزہ کے شمالی علاقے تل الزعتر میں القسام کے مجاہدین نے صہیونی ڈرون طیارے کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کہا ہے کہ حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈز نے غزہ کے شمال میں اسرائیلی ڈرون طیارے کو قبضے میں لے لیا ہے۔

تنظیم نے سکائی لارک 2 ڈرون طیارے کی ویڈیو میڈیا میں ریلیز کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی فورسز نے ڈرون طیارے کو غزہ کے شمالی علاقے تل الزعتر پر جاسوسی کی غرض پر بھیجا تھا لیکن مقاومتی جوانوں نے طیارے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔

News ID 1920928

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha