غزہ کے شمال میں اسرائیلی ڈرون طیارے کی فلسطینیوں پر بمباری

فلسطینیوں کے خلاف اسرائيلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی ڈرون طیارے نے غزہ کے شمال میں فلسطینیوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے معا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائيلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی ڈرون طیارے نے غزہ کے شمال میں فلسطینیوں پر بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جبالیا کے مشرق میں المقبرہ الشرقیہ کے علاقہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی ڈرون طیارے نے بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1882512

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =