13 اکتوبر، 2023، 4:04 PM

بغداد کے التحریر اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل مخالف مظاہرہ+ تصاویر، ویڈیو

بغداد کے التحریر اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف عراقیوں کی پرجوش احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیووم کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بغداد کے التحریر اسکوائر پر عراقی شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں پرجوش احتجاجی مظاہرہ کیا۔

بغداد کے التحریر اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل مخالف مظاہرہ+ تصاویر، ویڈیو

عراقی ذرائع نے بغداد کے وسط میں التحریر اسکوائر کی تصاویر شائع کی ہیں جہاں بڑی تعداد میں عراقی شہری صیہونی رجیم کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کے لیے جمع ہیں۔

بغداد کے التحریر اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل مخالف مظاہرہ+ تصاویر، ویڈیو

یہ پرجوش احتجاجی ریلی صیہونی رجیم کے جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں منعقد کی گئی ہے۔

ریلی کے شرکاء نے فلسطین کی حمایت میں صیہونی پرچم کو نذر آتش کیا۔

بغداد کے التحریر اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل مخالف مظاہرہ+ تصاویر، ویڈیو

بغداد کے التحریر اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل مخالف مظاہرہ+ تصاویر، ویڈیو

News ID 1919351

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha