17 جولائی، 2023، 1:44 PM

رہبر معظم کا ایرانی انڈر 21 والی بال ٹیم کو عالمی چیمپئن شپ کے موقع پر تہنیتی پیغام

رہبر معظم کا ایرانی انڈر 21 والی بال ٹیم کو عالمی چیمپئن شپ کے موقع پر تہنیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں عالمی چیمپئن شپ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی یوتھ والی بال ٹیم کی تعریف کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں عالمی چیمپئن شپ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی یوتھ والی بال ٹیم کی تعریف کی۔
 رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے: 

 بسمہ تعالی

 والی بال چیمپئنز کے پیارے جوانو، آپ نے کھیل میں بہترین کارکردگی دکھا کر ایرانی عوام کا دل جیت لیا۔آپ سب کا شکریہ۔

سید علی خامنہ ای 26 جولائی 1402

News ID 1917856

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha