1 جون، 2023، 2:47 PM

ولادتِ امام رضاؑ کی مناسبت سے متعدد پاکستانی زائرین کی بارگاہِ رضوی میں حاضری

ولادتِ امام رضاؑ کی مناسبت سے متعدد پاکستانی زائرین کی بارگاہِ رضوی میں حاضری

مشہد- عشرۂ کرامت اور امام رضا علیہ السّلام کے یومِ ولادت کے موقع پر، دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ پاکستان سے نیز متعدد زائرین نے امام رضا علیہ السّلام کی بارگاہ میں حاضری دی اور ان کی زیارت سے شرف یاب ہوئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کراچی، لاہور، کشمیر سمیت کئی دیگر شہروں سے متعدد پاکستانی زائرین کارواں کی صورت میں مشہد مقدس پہنچے اور امام رضا علیہ السّلام کی زیارت سے مشرف ہوئے اور حرم میں منعقدہ پروگراموں میں شرکت کی۔

زائرین میں سے بعض پہلی دفعہ امام رضا علیہ السّلام کی زیارت سے مشرف ہو رہے تھے انہوں نے اس زیارتی سفر پر خوشی کا اظہار کیا اور خدا کی بارگاہ میں سربسجود ہوگئے۔

پاکستان سے آئے ہوئے ان زائرین میں مرد و زن سمیت جوان اور بچے بھی شامل تھے۔

News ID 1916882

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • PK 22:12 - 2024/11/30
      0 0
      مجھے اہل تشیع میں شامل ہونا ہے 03404964365