امریکی جاسوس کو چین میں عمر قید کی سزا

چین کی ایک عدالت نے ایک مبینہ امریکی جاسوس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے گلوبل ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی ایک عدالت نے آج بروز پیر ایک بیان میں کہا ہے کہ 78 سالہ مبینہ امریکی جاسوس جان شینگ وان لونگ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

مذکورہ امریکی جاسوس کو جو امریکی شہری ہے اور ہانگ کانگ میں رہائش پذیر تھا 15 اپریل 2021 میں سوژو شہر سے گرفتار ہوا تھا۔

چین کی عدالت نے امریکی جاسوس کی کارروائیوں کی جانب کوئی اشارہ نہیں کیا۔

News Code 1916475

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha