چين
-
ایران اور چین کا 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد کے لئے مشترکہ عزم کا اظہار
ایرانی وزیر خارجہ اور چین کے سفیر نے باہمی ملاقات کے دوران مشترکہ 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد کے لیے باہمی عزم پر زور دیا۔
-
ایران اور چین کے اعلی سطحی وفود کی ملاقات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیئرمین نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کی توسیع پر زور دیا۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی روسی اور چینی سفیروں سے ملاقات، علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے چین اور روس کے سفیروں کے ساتھ ملاقات کے دوران برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ ہونے والے اجلاس کے مشترکہ فریم ورک کے بارے میں بات چیت کی
-
امریکا کی یورپی یونین کے ذریعے چین کے خلاف کارروائی کی ناکام کوشش
باخبر ذرائع نے امریکی حکومت کی جانب سے یورپی یونین کو چین کے خلاف کارروائی پر راضی کرنے کی ناکام کوششوں کی اطلاع دی۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ جوہری مذاکرات پر روس اور چین کا مشترکہ بیان
روس اور چین کے صدور کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ماسکو اور بیجنگ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کے حوالے سے مشترکہ موقف اپنایا۔
-
برازیل، برکس سربراہی اجلاس میں ایران اور چینی حکام کی ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال
چینی وزیر خارجہ نے برازیل میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات کی۔
-
2025ایران-چین تعلقات کا سنہری سال ہوگا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ 2025 ایران اور چین کے درمیان تعلقات کے لیے ایک سنہری سال ثابت ہوگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ چین، اعلیٰ سطحی مذاکرات متوقع
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بیجنگ کے دورے پر ہیں جہاں وہ چینی حکام کے ساتھ اہم مذاکرات کریں گے۔
-
ویانا میں ایران اور چین کے نمائندوں کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
ویانا میں چین اور ایران کے مستقل نمائندوں نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
چین صرف 20 منٹ میں امریکا کے طیارہ بردار بحری بیڑوں کو تباہ کر سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ چین کے ہائپر سونک میزائل محض 20 منٹ میں امریکا کے تمام طیارہ بردار بحری بیڑوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
امریکہ نے درجنوں چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا! چین کی جوابی اقدام کی دھمکی
امریکہ نے چین کے معروف کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور ہیوی ڈیٹا سروس فراہم کرنے والے ادارے Inspur گروپ کے چھ ذیلی اداروں اور درجنوں دیگر چینی کمپنیوں کو اپنی برآمدی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا۔
-
بیجنگ، ایرانی اور چینی اہلکاروں کی ملاقات، باہمی تعلقات اور جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات کرکے باہمی تعلقات اور ایران کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے جوہری مسئلے کا 'سفارتی' حل تلاش کرنا چاہئے، چینی وزارت خارجہ
چین نے مذاکرات کے لئے تہران اور ماسکو کے سفارت کاروں پر ایران کے جوہری مسئلے کے "سفارتی" حل پر زور دیا۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقیں، امریکہ کے لئے واضح پیغام
ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقیں تہران پر دباؤ بڑھانے کی امریکی کوششوں کے جواب میں کی گئی ہیں جو واضح طور پر فوجی اور سیاسی پیغامات رکھتی ہیں۔
-
چین کے ساتھ جنگ کے لیے تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع کی دھمکی
امریکی وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ ملک کی افواج چین کے ساتھ عسکری تصادم کے لیے تیار ہیں۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی چین کو خام تیل کی برآمدات میں اضافہ
ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد رواں ماہ ایرانی خام تیل کی چین کو سپلائی میں تیزی آئی ہے۔
-
ایران کی چین کو نئے سال پر مبارک باد، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پیغام میں چین کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان دوستی کا رشتہ مزید مستحکم ہوگا۔
-
ایران اور چین کا مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ اور دوطرفہ تعاون پر اتفاق
ایران اور چین کے اعلی حکام نے تہران میں ایک ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔
-
ایران اور سعودی عرب خطے میں امن کے قیام کے لئے کوشاں ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے کوشاں ہیں، تاہم اس کے لیے موجودہ خطرات پر قابو پا کر علاقائی تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ریاض میں ایران، سعودی عرب اور چین کی مشترکہ سہ فریقی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد
بیجنگ معاہدے کی پیروی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران، سعودی عرب اور چین کی مشترکہ سہ فریقی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج ریاض میں منعقد ہوا۔
-
ترجمان مجلس اعلائے اسلامی عراق کی مہر نیوز سے گفتگو:
شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے
عراق کی اسلامک سپریم کونسل کے ترجمان نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے۔ ان کی شہادت محور مقاومت کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
صدر رئیسی نے ایران اور چین کے تعلقات کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کئے، چینی نائب وزیر اعظم
چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے نے ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ صدر رئیسی نے ایران اور چین کے درمیان تعلقات کی توسیع کے حوالے سے اہم اقدامات کئے۔
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن چاند پر روانگی کے لیے تیار
چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ آج چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سےروانہ ہوگا۔
-
روسی صدر کے مشیر الیگزینڈر ڈوگین کی مہر نیوز خصوصی گفتگو؛
لبرل ازم ایک شیطانی نظریہ ہے/غزہ کی نسل کشی گریٹر اسرائیل کا صہیونی منصوبہ ہے
روسی صدر کے مشیر الیگزینڈر ڈوگین نے کہا کہ لبرل ازم ایک شیطانی نظریہ ہے اور غزہ کی نسل کشی گریٹر اسرائیل کا صہیونی منصوبہ ہے۔
-
چین نے پاک ایران کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی
پاکستان اور ایران بیٹھ کر بات چیت سے مسائل حل کرسکتے ہیں، چین اچھے دوست پاکستان و ایران سے کہتا ہے ہم کردار کیلئے تیار ہے۔
-
سینئر لبنانی تجزیہ کار کا مہر نیوز کے ساتھ انٹرویو؛
شہید سلیمانی نے اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا بھرم توڑ ڈالا
لبنانی مصنف اور تجزیہ کار ڈاکٹر حکم امہز نے کہا کہ شہید سلیمانی کے فلسطین کی حالیہ فتوحات میں اہم کردار نے اسرائیل کو ایک بڑی فوجی طاقت سے محور مقامت کے مقابلے کی ایک کمزور قوت میں تبدیل کر دیا۔
-
سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری کی حمایت کرتے ہیں، چین
بیجنگ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بیجنگ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بہتری کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران، چین اور سعودی عرب کا غزہ میں اسرائیلی جرائم کے خاتمے پر زور
اسلامی جمہوریہ ایران، چین اور سعودی عرب نے مشترکہ طور پر غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے مظالم کے خاتمے اور فلسطینیوں کو پائیدار ریلیف فراہم کرنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران نے کن ممالک کے لئے ویزے کی شرط ختم کر دی؟
ایران کے سفر کے لیے 33 ممالک کے لئے ویزے کی شرط ختم ہونے کے بعد سیاحت کی ترقی اور خوشحالی کے نئے موسم کا آغاز ہوگا جس سے ایرانو فوبیا کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
-
ایران کبھی بھی امریکی افواج کے خلاف کسی حملے میں ملوث نہیں، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے تہران کے خلاف امریکی بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی شام یا دیگر مقامات پر امریکی فوجی دستوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔