امریکی جاسوس
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکی سفارتخانے پر قبضہ، دنیا میں امریکیوں کی بالادستی کی شکست
امریکی سفارت خانے پر قبضہ جسے جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے نام سے جانا جاتا ہے، کے ذریعے ایرانیوں نے دنیا میں امریکیوں کی شان و شوکت کو خاک میں ملا دیا۔
-
امریکی جاسوس کو چین میں عمر قید کی سزا
چین کی ایک عدالت نے ایک مبینہ امریکی جاسوس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔