6 اپریل، 2023، 4:16 PM

پاکستانی قومی اسمبلی میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور

پاکستانی قومی اسمبلی میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے مسجد اقصٰی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد پی پی پی رکن ناز بلوچ نے منظور کرلی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان بیت المقدس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔

قرارداد میں مزید کہا گیا کہ عالمی برادری اسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ کرے، رمضان المبارک میں مسجد اقصی پر اسرائیلی حملہ بدترین دہشت گردی ہے۔

News ID 1915741

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha