مسجد اقصیٰ
-
صیہونیوں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کر کے امت اسلامیہ کی ریڈ لائن عبور کی ہے، ایران
وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد اقصیٰ پر کسی قسم کی تجاوزات اور امت اسلامیہ کی ریڈ لائنز کو عبور کرنے کی صیہونیوں کی نئی مہم جوئی کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
"بین گوئر" کے دانستہ اور اشتعال انگیز اقدام کی مذمت کرتے ہیں، برطانوی وزیر خارجہ
آج، مسجد اقصیٰ پر "اتمار بن گوئر" کی قیادت میں صہیونی حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ نے کہا: "لندن مقدس مقامات پر بین گویر کی اشتعال انگیز اور دانستہ موجودگی کی شدید مذمت کرتا ہے"۔
-
لبنان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی شدید مذمت
لبنان کی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صہیونی وزیر داخلہ نے شرپسندوں کے ساتھ مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا
انتہا پسند وزیر داخلہ نے شرپسند عناصر کے ساتھ مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
فلسطین آزاد کرنے کے لئے آگے بڑھئیے، القسام کے کمانڈر کا مسلمان اور عرب ممالک کے عوام کو پیغام
القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف نے آڈیو پیغام میں عرب اور اسلامی ممالک کے عوام سے فلسطین کی آزادی کے لئے آگے بڑھنے کی اپیل کی ہے۔
-
صہیونی حکومت کی انتہاپسندی، مسجد اقصی کو بند کرنے کی کوشش
صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی بڑھنے کا جواز پیش کرتے ہوئے مسجد اقصی کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطین، رکاوٹوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں نماز ادا کی
صہیونی حکومت کی جانب سے دھمکیوں اور رکاوٹوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں داخل ہوکر نماز تراویح میں شرکت کی۔
-
مسجد اقصی میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کے سخت نتائج برامد ہوں گے، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصی میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کے مجوزہ صہیونی منصوبے کو سیکورٹی کے لئے شدید خطرہ قرار دیا ہے۔
-
رمضان المبارک کی آمد پر صہیونی انتہاپسند وزیر کا شرانگیز منصوبہ
انتہاپسند وزیرداخلہ نے کابینہ کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران فلسطینیوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی کی تجویز پیش کردی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
طوفان الاقصی، اسرائیل کے خلاف مزاحمت میں فلسطینی خواتین کا کردار
طوفان الاقصی کے بعد ثابت ہوا کہ فلسطینی بچے اور بوڑھے، مرد اور خواتین سب مقاومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں تاہم غاصب صہیونیوں کے خلاف مزاحمت میں فلسطینی خواتین کا کردار سب سے زیادہ واضح ہے۔
-
یمن میں غزہ کی حمایت میں بڑی ریلی+ ویڈیو
آج جمعہ کی صبح یمن کے شہر صعدہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور وحشی صہیونی دشمن کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
غاصب صہیونی فورسز کا مسجد اقصی میں نمازیوں پر حملہ، جھڑپوں میں تین صہیونی فوجی زخمی
نماز جمعہ میں شرکت کے لئے جانے والے فلسطینیوں پر مسجد اقصی کے باب الاسباط پر صہیونی فوجیوں نے حملہ کردیا۔ تصادم کے نتیجے میں 8 فلسطینی اور 3 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صہیونیوں کا مسجد اقصی پر حملہ، متعدد فلسطینی جوان گرفتار
صہیونی فورسز کی حمایت کے تحت انتہا پسند صہیونی عناصر نے مسجد اقصی پر حملہ کردیا
-
صہیونی انتہاپسندوں کی جانب سے مسجد اقصی کی توہین+ ویڈیو
بدھ کی صبح چند صہیونی انتہاپسندوں نے مسجد اقصی میں داخل ہوکر مسجد کی بے حرمتی کی۔ قومی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے عوام سے مسجد اقصی کے دفاع کی اپیل کی گئی ہے۔
-
غاصب صہیونی وزیر داخلہ کی مسجد اقصی میں حاضری پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسلامی مقدسات پر قبضہ، قرآن کریم کو نذر آتش کرنا اور قبلہ اول کی بے حرمتی عالمی صہیونی منصوبے کی کڑی ہے۔
-
فلسطین، پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی میں نماز عید کی ادائیگی، ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
صہیونی فورسز کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے نام پر مختلف رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں عید قربان کی نماز ادا کی۔
-
صہیونی فورسز پر حملے مذہبی مقدسات کی توہین کا فطری ردعمل ہے، حماس
غاصب صہیونیوں کی جانب سے فلسطینی عوام اور مذہبی مقدسات پر ہونے والے حملوں اور توہین آمیز سلوک کا دندان شکن جواب دیا جائے گا، ترجمان کا بیان
-
صہیونی حکومت مسجد اقصی کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، پارلیمانی رکن کا انکشاف
صہیونی پارلیمنٹ کے رکن کے مطابق حکومت مسجد اقصی کو فلسطینیوں اور صہیونیوں کے درمیان تقسیم کرنا چاہتی ہے۔
-
فلسطین، مسجد اقصی پر صہیونی فورسز کا حملہ، نابلوس میں جھڑپیں
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صہیونیوں کے حملوں کے دوران فلسطینی جوانوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جبکہ مسجد اقصی پر حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
-
مسجد اقصی کی مزید بے حرمتی برداشت نہیں کی جائے گی، مسلمانوں اور عیسائیوں کی تنظیم کا انتباہ
بیت المقدس اور مذہبی مقدسات کی حامی مسلمانوں اور عیسائیوں کی تنظیم نے صہیونیوں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی غاصب اسرائیلی کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی قابض انتظامیہ کے ایک رکن اور اسرائیلی قابض افواج کے تحفظ میں کنیسٹ کے ارکان کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
صہیونیوں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی پر عرب ممالک کا شدید ردعمل
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک نے صہیونی حکومت کی نگرانی میں مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصی پر صہیونیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برداری سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اہلبیت ایسوسی ایشن کی جانب آن لائن بین الاقوامی بیت المقدس کانفرنس؛
فلسطینیوں اور مسجد اقصیٰ سے اظہارِ یکجہتی کے ذریعے بیدار انسان ہونے کا ثبوت دیں، علامہ امین شہیدی
پاکستانی معروف عالم دین نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور قدس کے موضوع کا تعلق کسی خاص معاشرہ، قومیت، زبان اور نظریہ سے نہیں بلکہ فلسطین انسانی موضوع ہے۔
-
مسجد اقصیٰ پر جارحیت سے باز رہے، حماس
فلسطینی تنظیم حماس نے مسجد اقصی پر غاصب صہیونی حکومت کے جارحانہ حملے کے پیش نظر خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکومت مسجد اقصی پر جارحیت کا ارتکاب نہ کرے۔
-
مسجد اقصی کی بے حرمتی پر سوڈان کی اسرائیل پر شدید تنقید
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں صہیونی حکومت کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی اور نمازیوں پر تشدد کے خلاف عوامی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر سوڈانی رہنماوں نے مقبوضہ علاقوں کو غاصب صہیونیوں کے قبضے سے ہر قیمت پر آزادی کا عزم ظاہر کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یہودی عید "پسح" کی رسومات مسجد اقصیٰ پر صہیونی تسلط کا بہانہ
مسجد اقصیٰ کے صحن میں قربانی کے رسومات کی ادائیگی مسجد کو یہودیوں کے تسلط میں لانے کی مکروہ کوشش ہے۔ حالیہ سالوں میں مختلف مناسبات سے مسجد کے صحن میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔ صہیونی مداخلت کی شرح میں اضافہ کسی بھی لحاظ سے خوش آئند نہیں ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کا تیسرا جمعہ، مسجد اقصیٰ میں لاکھوں افراد کی شرکت
صیہونیوں کے گذشتہ دنوں کے وحشیانہ اقدامات اور پابندیوں کے باوجود غرب اردن اور بیت المقدس کے دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں ماہ مبارک رمضان کے تیسرے جمعہ کی نماز کے روح پرور اجتماع میں شرکت کی۔
-
قابض اسرائیلی فوج کا تیسری رات مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر تشدد
کل بدھ کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلیے گئے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور
قومی اسمبلی نے مسجد اقصٰی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔
-
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین بھر میں مظاہرے
اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کل بدھ کے روز مسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں اور روزہ داروں پر چڑھائی کے خلاف فلسطین بھر میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور ملک کے کئی علاقوں میں نصرت اقصیٰ ریلیاں نکالی گئیں۔