مسجد اقصیٰ پر حملہ
-
پاکستان کی غاصب اسرائیلی کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی قابض انتظامیہ کے ایک رکن اور اسرائیلی قابض افواج کے تحفظ میں کنیسٹ کے ارکان کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
صہیونیوں کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی پر عرب ممالک کا شدید ردعمل
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک نے صہیونی حکومت کی نگرانی میں مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصی پر صہیونیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برداری سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
مسجد اقصیٰ پر جارحیت سے باز رہے، حماس
فلسطینی تنظیم حماس نے مسجد اقصی پر غاصب صہیونی حکومت کے جارحانہ حملے کے پیش نظر خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکومت مسجد اقصی پر جارحیت کا ارتکاب نہ کرے۔
-
مسجد اقصی کی بے حرمتی پر سوڈان کی اسرائیل پر شدید تنقید
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں صہیونی حکومت کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی اور نمازیوں پر تشدد کے خلاف عوامی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر سوڈانی رہنماوں نے مقبوضہ علاقوں کو غاصب صہیونیوں کے قبضے سے ہر قیمت پر آزادی کا عزم ظاہر کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یہودی عید "پسح" کی رسومات مسجد اقصیٰ پر صہیونی تسلط کا بہانہ
مسجد اقصیٰ کے صحن میں قربانی کے رسومات کی ادائیگی مسجد کو یہودیوں کے تسلط میں لانے کی مکروہ کوشش ہے۔ حالیہ سالوں میں مختلف مناسبات سے مسجد کے صحن میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔ صہیونی مداخلت کی شرح میں اضافہ کسی بھی لحاظ سے خوش آئند نہیں ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کا تیسرا جمعہ، مسجد اقصیٰ میں لاکھوں افراد کی شرکت
صیہونیوں کے گذشتہ دنوں کے وحشیانہ اقدامات اور پابندیوں کے باوجود غرب اردن اور بیت المقدس کے دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں ماہ مبارک رمضان کے تیسرے جمعہ کی نماز کے روح پرور اجتماع میں شرکت کی۔
-
قابض اسرائیلی فوج کا تیسری رات مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر تشدد
کل بدھ کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلیے گئے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور
قومی اسمبلی نے مسجد اقصٰی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔
-
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین بھر میں مظاہرے
اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کل بدھ کے روز مسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں اور روزہ داروں پر چڑھائی کے خلاف فلسطین بھر میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور ملک کے کئی علاقوں میں نصرت اقصیٰ ریلیاں نکالی گئیں۔
-
مسجد اقصی میں ہونے والے مظالم کی ماضی میں مثال نہیں ملتی، اسماعیل ہانیہ
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے مسجد اقصی پر صہیونیوں کے حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصی میں نماز ادا کرنے والوں پر صہیونی حکومت کے مظالم پر امت مسلمہ اور عرب ممالک کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا چاہئے۔
-
صنعاء کا فلسطینی عوام اور مسجد الاقصیٰ پر صہیونیوں کی جارحیت پر شدید ردعمل
انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر اور قومی نجات حکومت کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیانات میں فلسطین میں صہیونی جرائم کی نئی لہر پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
صہیونیوں کی طرف سے جاری جارحیت پر سعودی عرب کیا شدید احتجاج
سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف جاری صہیونی جرائم کی نئی لہر اور مسجد الاقصیٰ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہاکہ مسجد الاقصیٰ کے اندر موجود نمازیوں اور معتکفین پر غاصب صیہونی فوجیوں کے بہیمانہ حملہ نے ایک بار پھر اسکی مجرمانہ اور انسانی حقوق مخالف ماہیت کو آشکار کر دیا ہے۔
-
قابض اسرائیلی دہشت گردوں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ/50 سے زائد نمازی زخمی، 400 سے زائد گرفتار
کل منگل کی شام قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بےدخل کرنے کی کوشش کی۔ قابض فوج نے آج صبح ایک بارپھرمسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سیکڑوں نمازیوں کو زخمی جب کہ کم سےکم 400کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیاہے۔
-
القدس میں حماس کے ترجمان کا تل ابیب کو انتباہ:
اسرائیل کو مسجد اقصیٰ پر حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
القدس میں تحریک حماس کے ترجمان نے صہیونی غاصب حکومت کو مسجد الاقصی پر کسی بھی حملے کے خلاف خبردار کیا ہے۔