غاصب اسرائیلی جارحیت
-
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو:
پاکستانی عوام ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے ساتھ ہیں
لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا بیان اس لحاظ سے خوش آئند ہے کہ اس میں ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ صرف وزیراعظم یا حکومت ہی نہیں بلکہ پاکستانی عوام بھی کسی قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے ساتھ ہیں۔
-
لبنان پر اسرائیلی جارحیت؛ 274 شہید اور 1024 سے زائد زخمی/حزب اللہ کی جوابی کارروائی جاری
غاصب صیہونی حکومت نے لبنان پر شدید اور وحشیانہ حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی رجیم کی طفل کشی جاری، غزہ کے بعد مغربی کنارے میں بھی بچوں کی شہادتیں!
آج فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت پانے والے ایک فلسطینی بچے کے جنازے کی تصاویر شائع کیں۔
-
غاصب اسرائیل کی پناہ گزین کیمپوں اور اسپتال پر وحشیانہ حملہ؛ 55 فلسطینی شہید
قابض اسرائیل نے غزہ میں نوصیرات اور المغازی مہاجر کیمپوں میں وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 35 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ کویتی اسپتال پر بمباری میں 20 افراد شہید ہوگئے۔
-
تہران میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف پورے ایران میں عوام نے احتجاجی ریلیاں نکال کر اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے جاری، اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے 14 افراد شہید
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے 14 افراد غزہ شہر میں شیخ رضوان کے محلے میں ان کے گھر پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔
-
غاصب اسرائیل دھرنوں کی لپیٹ میں؛ ہم آتش فشاں کی طرف بڑھ رہے ہیں، صہیونی صحافی
ایک صہیونی مصنف اور صحافی نے مقبوضہ فلسطین میں حالات کی خرابی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے صورتحال کو پھٹتے ہوئے آتش فشاں کی طرف بڑھنے سے تعبیر کیا۔
-
غاصب اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ؛ شامی دفاعی سسٹم نے حملے کو پسپا کر دیا
شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی (سانا) نے خبر دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دمشق کے مضافات میں غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا۔
-
غاصب اسرائیل کا رات گئے شام کے علاقوں پر راکٹ حملہ/شام کا دندان شکن جواب
ذرائع ابلاغ نے آج صبح غاصب صیہونی حکومت کے شام کے بعض علاقوں پر کئے گئے نئے حملوں کے بعد دھماکوں کی خوفناک آوازیں سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔
-
پاکستان کی غاصب اسرائیلی کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی قابض انتظامیہ کے ایک رکن اور اسرائیلی قابض افواج کے تحفظ میں کنیسٹ کے ارکان کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ غزہ پر شدید بمباری
غاصب صہیونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے شمال میں کئی مقامات اور مزاحمتی مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب اسرائیل پر مزاحمتی محاذ کی جانب سے اب تک 500 سے زائد میزائل اور راکٹ حملہ
غاصب صہیونی حکومت کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ گزشتہ منگل کی صبح سے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں کی جانب 507 میزائل اور راکٹ داغے جا چکے ہیں جن میں سے 368 مقبوضہ علاقوں میں گرے ہیں۔
-
ہمیں مکمل طور پر امریکہ اور یورپ کی حمایت حاصل ہے، غاصب اسرائیل
مقاومتی تحریکوں کے رہنماؤں کی شہادت کے ردعمل میں، فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے غاصب اسرائیل کی جانب حملوں کے آغاز پر غاصب صہیونی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تل ابیب کو مکمل طور پر امریکہ اور یورپ کی حمایت حاصل ہے۔
-
فلسطین، صہیونی سیکورٹی فورسز کا فلسطینیوں پر حملہ
غاصب صہیونی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں نہتے فلسطینیوں پر ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے گولے فائر کئے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی میں مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور
قومی اسمبلی نے مسجد اقصٰی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔
-
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین بھر میں مظاہرے
اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کل بدھ کے روز مسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں اور روزہ داروں پر چڑھائی کے خلاف فلسطین بھر میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور ملک کے کئی علاقوں میں نصرت اقصیٰ ریلیاں نکالی گئیں۔
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری:
غاصب اسرائیل کی موجودہ صورتحال رہبرِ انقلاب کی پیشنگوئی کا منہ بولتا ثبوت ہے
جنرل باقری نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری حالیہ شدید جھڑپیں اور احتجاجی مظاہرے، کوئی چھوٹا واقعہ نہیں ہے، کیونکہ جعلی اور غاصب حکومت کے سربراہ نے سات بار اعلان کیا ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے اور وہ یہاں تک کہہ چکے ہیں کہ ہم آئندہ 80 سال نہیں دیکھ پائیں گے۔
-
شام پر غاصب اسرائیلی جارحیت، ایران کی شدید مذمت
اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے دارالحکومت دمشق پر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی غاصب ریاست کو شامی تنصیبات اور عوامی مراکز پر دہشت گردانہ حملوں سے فوری پر روک دے۔