مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ملعون سلمان رشدی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ریاست نیویارک میں ہونیوالے حملے کی وجہ سے دائیں آنکھ مکمل ضائع اور وہ ایک ہاتھ کے استعمال سے بھی محروم ہو گئے ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں لکھنے بیٹھتا ہوں لیکن لکھ نہیں پاتا، ایک دن کچھ لکھتا ہوں پھر اگلے دن اس کو میٹا دیتا ہوں۔
ملعون سلمان رشدی کا کہنا ہے کہ جو بھی لکھتا ہوں وہ ردی کا مجموعہ لگتا ہے، میں ابھی تک اس حادثے سے باہر نہیں نکل پایا ہوں
آپ کا تبصرہ