ملعون سلمان رشدی
-
ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا
امریکی عدالت نے گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
-
سلمان رشدی پر چھری کے وار کرنے والے لبنانی شہری کو مجرم قرار دیا گیا
توہین آمیز کتاب "شیطانی آیات" کے مرتد مصنف پر 2022 میں چاقو کے وار کرنے والے لبنانی شہری کو اقدام قتل کا مجرم ٹھہرایا گیا۔