5 فروری، 2023، 10:43 AM

پاکستان بھر میں حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے

پاکستان بھر میں حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے

پاکستان بھر میں امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان بھر میں مولود کعبہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کایوم ولادت (آج) اتوار13رجب المرجب کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں مساجد، امام بارگاہوں سمیت مختلف مقامات پر خصوصی محافل و تقاریب کا اہتمام کیا گیا جن میں علما و خطیب حضرات امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے فضائل بیان کرتے ہوئے دین ا سلام کی آبیاری کیلیے پیش کی گئی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے، سرکاری و نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔

News ID 1914538

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha