مولود کعبہ
-
پاکستان بھر میں حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے
پاکستان بھر میں امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
فضائل امام علی علیہ السلام، اہمیت اور اقسام
اختصاصی فضائل: یعنی وہ فضائل جو صرف سے مختص ہیں مثلا لیلۃ المبیت کو پیغمبر اکرمؐ کے بستر پر سونا جو آیت شراء کے نزول کا سبب بنا۔
-
حضرت علی علیہ السلام، پیغمبر اسلام (ص) کی نظر میں/ علی (ع) نفس رسول (ص) ہیں
حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر رسولاکرم (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے او اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے فرماتے تھے۔" علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں " ۔کبھی یہ کہا کہ " میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے" ۔
-
حرم رضوی میں جشن مولود کعبہ منعقد
مشہد مقدس میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 13 رجب المرجب حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار جشن منعقد کیا گيا۔
-
حضرت علی (ع) کی تقوی، یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن پر عمل کرنے کی سفارش
حضرت علی (ع) کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس رسول اور ساقی کوثر ہیں۔ حضرت علی علیہ السّلام کی مشہور کنیت ابو الحسن و ابو تراب ہیں۔