حضرت علی(ع)
-
پاکستان بھر میں حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے
پاکستان بھر میں امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی چیئرمین سینٹ کی قیادت میں وفد نے حضرت علیؑ اور امام حسینؑ کےروضے کی زیارت کا شرف حاصل کرلیا
وفد نے سب سے پہلے نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر پر حاضری دی اور زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
اللہ تک پہنچنے کا راستہ کوئی شارٹ کٹ نہیں، یہ علیؑ و آلِ علیؑ سے ہو کر گزرتا ہے، علامہ امین شہیدی
انہوں نے اہل بیت علیہم السلام کے فضائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام احمد بن حنبل نے فضائل صحابہ کے باب میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی فضیلت کو بہت منفرد انداز میں بیان کیا ہے۔
-
امام علیؑ اور اولادِ علیؑ کی محبت اخروی زندگی کے لئے ذخیرہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے عقیدہ امامت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامت ادارہ ہدایت و رہنمائی ہے ، جو اقدام امام حسین علیہ السلام نے اٹھایا اگر رسول اکرم سن ہجری میں ہوتے تو آپ بھی یہی اقدام اٹھاتے کیونکہ امام حسینؑ رسول اکرم (ص) کے تربیت یافتہ تھے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی دختر گرامی کا عقد جس سادگی سے ہوا وہ سادگی امت مسلمہ کے لیے قابل تقلید ہے
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہاکہ سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دختر گرامی کا عقد جس سادگی سے ہوا وہ سادگی امت مسلمہ کے لیے قابل تقلید ہے۔
-
حضرت علی علیہ السلام کی ولادت خانہ کعبہ میں اور شہادت مسجد کوفہ میں ہوئی
امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مبارک زندگی اور سیرت ولادت سے لے کر شہادت تک خوشنودی خدا اور رضائے الہی میں بسر ہوئی۔مولائے کائنات خانہ کعبہ میں پیدا ہوئے اور مسجد کوفہ میں آپ کی شہادت واقع ہوئی۔
-
حضرت علی (ع) کی مسلمانوں کو قرآن پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش
حضرت علي (ع) نے اپنا چہار سالہ دور حكومت سخت پريشانيوں ميں گزارا ليكن اپنے فريضہ ہدايت پر مکمل طور پر عمل پیرا رہے اور آپ نے آخری لمحہ میں بھی مسلمانوں کو قرآن مجید پر عمل کرنے اور یتیموں کا خیال رکھنے کی سفارش کی ۔
-
حضرت علی (ع) اور حضرت خدیجہ (س) نے پیغمبر اسلام(ص) کی امامت میں سب سے پہلے نماز جماعت ادا کی
پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) بن عبداللہ بن عبدالمطّلب بن ہاشم، اللہ تعالی کے آخری پیغمبر ہیں آپ اولوالعزم انبیاء میں سب سے افضل ہیں آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن کریم ہے. آپ توحید کے منادی ، اخلاقی ، انسانی اور اسلامی اقدارکے علمبردار ہیں۔
-
حرم رضوی میں حضرت علی (ع) کی و لادت کی مناست سے جشن
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منایا گيا۔
-
حضرت علی علیہ السلام، پیغمبر اسلام (ص) کی نظر میں/ علی (ع) نفس رسول (ص) ہیں
حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر رسولاکرم (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے او اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے فرماتے تھے۔" علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں " ۔کبھی یہ کہا کہ " میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے" ۔
-
عید غدیر کی فضيلت اور اعمال / آسمان میں عید غدیر کا نام "یوم العہد المعہود" ہے
کل اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے۔ آسمان میں عید غدیر کا نام "یوم العہد المعہود" ہے اور زمین میں اس کا نام "المیثاق المأخوذ و الجمع المشہود" ہے۔
-
قم میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
ایران کے مقدس شہر قم میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
حرم علوی اور مسجد کوفہ میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف اور مسجد کوفہ میں مؤمنین نے امیرالمؤمنین حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری میں حصہ لیا۔
-
تہران میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں کا عظیم اجتماع
تہران میں امامزادہ صالح کے مزار پر طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ اس اجتماع سے حجۃ الاسلام بے آزار تہرانی نے خطاب کیا اور میثم مطیعی نے نوحہ خوانی کی۔
-
حضرت علی (ع) کی یتیموں ، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش
شیعوں کے پہلے امام حضرت علی (ع) نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمانوں کو پرہیزگاری،یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
-
نجف اشرف میں حضرت علی (ع) کے حرم نے سیاہ لباس پہن لیا
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کو حرم مبارک کو حضرت کی جانگداز شہادت کی مناسبت سے سیاہ لباس پہن لیا ہے۔
-
حضرت علی (ع) کی تقوی، یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن پر عمل کرنے کی سفارش
حضرت علی (ع) کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس رسول اور ساقی کوثر ہیں۔ حضرت علی علیہ السّلام کی مشہور کنیت ابو الحسن و ابو تراب ہیں۔
-
حضرت علی (ع) کی قرآن مجید میں سب سے اہم فضیلت
حجۃ الاسلام رفیعی کا کہنا ہے کہ سورہ رعد کی آیت نمبر 43 میں حضرت علی علیہ السلام کی سب سے اہم فضیلت بیان کی گئی ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا:
من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ" جس کا میں مولا ہوں اس کے علی(ع) مولا ہیں"
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : " خداوند عالم میرا مولا ہے اور میں مومنین کا مولا ہوں اور میں ان سے زیادہ ان پر حق رکھتا ہوں ، پس جس کا میں مولاہوں اس کے یہ علی مولا ہیں ، اے اللہ اسکو دوست رکھ جو علی کو دوست رکھے اوراس کودشمن رکھ جو علی کو دشمن رکھے۔
-
حضرت علی (ع) کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گيا
عید غدیر کی آمد کے موقع پر نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کے پرچم کوایک تقریب کے دوران تبدیل کردیا گيا ہے۔
-
پاکستان میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے
پاکستان کے مختلف شہروں میں حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت آج مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
حضرت علی (ع) کی یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن کریم پر عمل کرنے کی سفارش
آسمان امامت اور ولایت کے پہلے درخشاں ستارے حضرت علی علیہ السلام نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں اپنے بیٹوں، عزیزوں اور مسلمانوں کو پرہیزگاری،یتیموں، پڑوسیوں سے حسن سلوک اور قرآن مجید پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
-
حرم رضوی میں نقارہ بجانے کی تقریب منعقد
حرم رضوی ميں حضرت علی علیہ السلام کی شب ولادت کی مناسبت سے نقارہ بجانے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت علی (ع) 13 رجب سن ۳۰عام الفیل کوخانہ کعبہ کے اندر پیدا ہوئے
حضرت علی (ع) کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس رسول اور ساقی کوثر ہیں۔ حضرت علی علیہ السّلام کی مشہور کنیت ابو الحسن و ابو تراب ہیں۔