14 جنوری، 2025، 4:36 PM

ایران میں امام علی (ع) کے نام سے موسوم افراد کی تعداد 4.5 ملین سے بڑھ گئی

ایران میں امام علی (ع) کے نام سے موسوم افراد کی تعداد 4.5 ملین سے بڑھ گئی

ایرانی اداره برائے ثبت پیدائش نے کہا ہے کہ امام علی (ع) کے نام اور ان سے منسلک القاب ملک میں 48 لاکھ 62 ہزار سے زیادہ مرتبہ رجسٹر کیے گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت علی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر ایرانی اداره برائے ثبت پیدائش نے کہا ہے کہ امام علی (ع) کے نام اور ان سے منسلک القاب ملک میں 48 لاکھ 62 ہزار سے زیادہ مرتبہ رجسٹر کیے گئے ہیں۔ ان میں سے 25لاکھ 1ہزار افراد کا نام خاص طور پر "علی" ہے۔

رپورٹ کے مطابق "علی رضا"، "علی اکبر"، اور "علی اصغر" کے نام دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر ہیں۔

News ID 1929565

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha