حضرت علی علیہ السلام
-
-
ایران میں امام علی (ع) کے نام سے موسوم افراد کی تعداد 4.5 ملین سے بڑھ گئی
ایرانی اداره برائے ثبت پیدائش نے کہا ہے کہ امام علی (ع) کے نام اور ان سے منسلک القاب ملک میں 48 لاکھ 62 ہزار سے زیادہ مرتبہ رجسٹر کیے گئے۔
-
قم میں حضرت علی(ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس
قم میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی موجودگی میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت علی علیہ السلام کا مثالی دور ِحکومت
حضرت علی ؑ نے اپنے ظاہری دور حکومت میں جو نظام مملکت متعارف کرایا اسے اپنے خطبات اور اپنے گورنروں کو لکھے گئے خطوط میں واضح اور روشن کیا۔ چودہ سو سال گذر جانے کے باوجود آج بھی علی ؑ کا عطا کردہ نظام حکومت ہر ملک اور ہرمعاشرے کے دل کی آواز ہے۔