مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کو حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ(س) میں سپرد خاک کیا جائےگا

مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییعِ جنازہ کل بروز منگل صبح تہران یونیورسٹی سے ولیعصر (عج) اسکوائر کی طرف ادا کی جائے گی اور اس کے بعد سہ پہر کو انھیں قم میں حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں سپرد خاک کیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییعِ جنازہ کل بروز منگل صبح 9 بجے تہران یونیورسٹی سے ولیعصر (عج) اسکوائر کی طرف ادا کی جائے گی اور اس کے بعد سہ پہر کو انھیں قم میں حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں سپرد خاک کیا جائےگا۔

اطلاعات کے مطابق مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا  کے جسد خاکی کو کل تہران میں تشییع کے بعد  قم المقدسہ منتقل کیا جائے گا جہاں منگل کی سہ پہر کو 5 بجے مسجد امام حسن عسکری (علیہ السلام) سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی طرف تشییعِ جنازہ کے بعد حرم مطہر میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

News Code 1910872

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =