مرحوم آیت اللہ صافی کو کربلا میں سپرد خاک کیا جائےگا

مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی کل قم میں تشییع جنازہ ہوگی، جس کے بعد ان کے پیکر مطہر کو تدفین کے لئے کربلا معلی منتقل کیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی کل قم میں تشییع جنازہ ہوگی جس کے بعد ان کے پیکر مطہر کو تدفین کے لئے کربلا معلی منتقل کیا جائےگا۔

قم میں تشییع جنازہ کے بعد مرحوم کے پیکر پاک کو کربلا منتقل کیا جائےگا۔

News Code 1909700

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =