آیت اللہ صافی
-
قم میں مرحوم آیت اللہ العظمی صافی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد
قم میں مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کے چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد
قم میں مسجد امام حسن عسکری (ع) میں مرحوم آیت اللہ صافی گلپائگانی کی وفات کے ساتویں دن کی مناسبت سے مرحوم کی یاد میں مجلس عزا منعقد کی کی گئي ۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کو حضرت امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک کردیا گيا
حوزہ علمیہ قم کے دینی مرجع مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے پیکر مطہر کو آج نجف اشرف میں تشییع کے بعد کربلا پہنچایا گیا اور ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے حضرت امام حسین علیہ السلام کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
مرحوم آیت اللہ صافی گلپائگانی کی نجف اشرف میں تشییع جنازہ
حوزہ علمیہ قم کے دینی مرجع مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کے پیکر مطہر کو ایران سے عراق منتقل کردیا گیا ہے جہاں آج نجف اشرف میں ان کی تشییع جنازہ ہوئی اور انھیں کل کربلائےمعلی میں سپرد خاک کیا جائےگا۔
-
قم میں مرحوم آیت اللہ صافی گلپائگانی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
قم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میںم راجع عظام، علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
قم میں مرحوم آیت اللہ العظمی صافی کی تشییع جنازہ میں علماء اور عوام کے مختلف طبقات کی شرکت
ایران کے مقدس شہر قم میں مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی تشییع جنازہ میں علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
مرحوم آیت اللہ العظمی صافی کی تشییع جنازہ میں علماء اور عوام کے مختلف طبقات کی شرکت
قم میں مرحوم آیت اللہ العظمی صافی کی تشییع جنازہ میں علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
قم میں آج رات مرحوم آیت العظمی صافی گلپائگانی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی طرف سے آج رات قم میں مسجد امام حسن عسکری (ع) میں مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی یاد اورایصال ثواب کی غرض سے مجلس ترحیم منعقد ہوگی۔
-
ایرانی حکومت کا کل بروز بدھ ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کے انتقال پر کل بروز بدھ ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ صافی کو کربلا میں سپرد خاک کیا جائےگا
مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کی کل قم میں تشییع جنازہ ہوگی، جس کے بعد ان کے پیکر مطہر کو تدفین کے لئے کربلا معلی منتقل کیا جائےگا۔
-
آیت اللہ صافی گلپائگانی حوزہ علمیہ کے ستونوں میں سے ایک ستون اور امام (رہ) کے امین اورمعتمد تھے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ صافی گلپائگانی کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں فرمایا: آیت اللہ صافی گلپائگانی حوزہ علمیہ کے ستونوں میں سے ایک ستون اورحضرت امام خمینی (رہ) کے امین اورمعتمد تھے۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کا انتقال ہوگیا
قم میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی گلپائگانی کا 103 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔