مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سمیت 13 افراد کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی بازی ہارنے پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت ، فوج ، عوام اور مرنے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف سمیت 13 افراد کی موت پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سمیت 13 افراد کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی بازی ہارنے پر بھارتی وزیر خارجہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1909089
آپ کا تبصرہ