بپن راوت
-
جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی
بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔
-
دہلی میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی آج آخری رسومات ادا کی جائیں گی
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف " سی ڈی ایس" بپن راوت سمیت 13 افراد کی آخری رسومات آج بھارتی دارالحکومت دہلی میں برار اسکوائر میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف سمیت 13 افراد کی موت پر تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سمیت 13 افراد کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی بازی ہارنے پر بھارتی وزیر خارجہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
بھارتی فضائيہ کا ہیلی کاپٹر تباہ/فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف سمیت 13 افراد ہلاک
بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور اس کی بیوی سمیت 13 اہلکار ہلاک اور 1 شدید زخمی ہوگيا ہے۔ ۔
-
ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کی ہندوستانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگيڈیئر جنرل امیر حاتمی ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف بپن راوت سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بھارتی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کردی
بھارتی حکومت نے آرمی چیف بپن راوت کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنانے کے لیے آرمی ایکٹ میں ترمیم کردی۔
-
بھارتی فوج کے سربراہ کا اگلی جنگ مقامی ہتھیاروں سے جیتنے کا اعلان
بھارتی فوج کے سربراہ بپن راوت اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اگلی جنگ مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں سے نہ صرف لڑے گا بلکہ دشمن کو شکست بھی دےگا ۔