26 ستمبر، 2020، 6:05 PM

تہران میں عراق کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

تہران میں عراق کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

عراق کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جوادظریف سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير خارجہ فواد حسین تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جوادظریف سے دوطرفہ تعلقات ، عالمی اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس سے قبل ایرانی وزارت خآرجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا تھا کہ عراق کے وزیر خآرجہ اس سفر میں ایران کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ عراق اور ایران کے وزراء خآرجہ باہمی ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1903168

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha