13 مئی، 2020، 6:33 PM

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے تازہ ترین حملوں ميں سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے تازہ ترین حملوں ميں سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کے لڑاکا طیاروں نے الحدیدہ پر درجنوں فضائی حملے کئے۔

سعودی اتحادی افواج کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب، صعده اور حجه پر شدید بمباری کی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی اتحادی نے کورونا کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ لیکن اس کے باوجود سعودی اتحاد  کے یمن پر حملوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔

News Code 1900147

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha