پاکستانی وزیر اعظم 21 اپریل کو تہران کا دورہ کریں گے

پاکستان کے وزير اعظم عمران خان 21 اپریل کو ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزير اعظم عمران خان 21 اپریل کو ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات  کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان 21  اور 22 اپریل کو ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ عمران خان اس سفر میں ایرانی صدر حسن روحانی سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اس سے قبل پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی کہا تھا کہ پاکستانی وزیر اعظم رواں ماہ تہران کا دورہ کریں گے۔

News Code 1889672

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =