گوئٹے مالا میں طیارہ گر کر تباہ ہو نے سے 2 پائلٹ ہلاک

گوئٹے مالا میں ہونے والے ایئر شو کے دوران ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گوئٹے مالا میں ہونے والے ایئر شو کے دوران ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ گوئٹے مالا میں ایئر شو کا اختتام افسوسناک ہوا، جب ایروبیٹک ٹیم کا طیارہ فضا میں کرتب دکھاتے ہوئے اچانک زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ اور اس کا معاون ہلاک ہوا ہے، ایئر شو میں موجود سینکڑوں افراد نے اس حادثے کو کیمرے میں قید کیا۔

News Code 1888805

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =