4 فروری، 2019، 6:16 PM

تل ابیب کی ایک عمارت میں 5 دھماکوں کی آواز

تل ابیب کی ایک عمارت میں 5 دھماکوں کی آواز

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ایک عمارت میں 5 دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ایک عمارت میں 5 دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت نے اب تک ان دھماکوں میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں کوئی اطلاع جاری نہیں کی۔بعض اسرائیلی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ دھماکے گرمی اور شمسی توانائی کی شدت کی  وجہ سے ہوئے ہیں۔

News ID 1887861

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha