یوم عاشورا حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان

عالم اسلام کے عظیم مجاہد اورحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالم اسلام کے عظیم مجاہد اورحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ حسینی عزادار عاشور کے دن ماتمی جلوسوں میں بھر پور شرکت کرکے حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں۔ سید حسن نصر اللہ نے مسئلہ فلسطین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین میں فلسطینیوں کا بر حق ہونا واضح ہے اور اسرائیل کا باطل ہونا واضح ہے اور ہم حق و باطل کے معرکہ میں حق کے ساتھ ہیں۔

News Code 1884074

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =