مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں عثمانیہ کیمپ میں قید 1600 پاکستانی حکومتی مدد کے منتظر ہیں ان میں سے اکثر غیر قانونی طریقہ سے ترکی پہنچے ، جو نوکری کے بہانے دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونا چاہتے تھے۔ عثمانیہ کیمپ میں قید 1600 پاکستنای 8 ماہ قبل گئے تھے جو 6 ماہ سے قید میں ہیں اور ان کی گھر والوں سے کئی ماہ سے بات بھی نہیں ہوسکی ہے۔
ترکی میں عثمانیہ کیمپ میں قید 1600 پاکستانی حکومتی مدد کے منتظر ہیں ان میں سے اکثر غیر قانونی طریقہ سے ترکی پہنچے ، جو نوکری کے بہانے دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونا چاہتے تھے۔
News ID 1883547
آپ کا تبصرہ