کشمیر میں ہندوستانی  فوج کی فائرنگ سے ایک علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے کُکر ناگ میں سرچ آپریشن کے دوران ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میںم زيد ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے کُکر ناگ میں سرچ آپریشن کے دوران ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میںم زيد ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا۔ سرچ آپریشن کے دوران پورے ضلع میں انٹرنیٹ سروس اور موبائل نیٹ ورک کو بند کردیا گیا جب کہ داخلی اور خارجی راستوں پر نفری تعینات کردی گئی۔ ادھر کشمیر کے  نئے گورنر ستیا پال ملک نے حلف اُٹھالیا ہے۔ مودی سرکار نے ستیا پال ملک کو نریندر ناتھ  وہرہ کی جگہ نامزد کیا تھا۔

News Code 1883344

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =