13 اگست، 2018، 10:47 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا سلسلہ حسینیہ امام خمینی میں جاری ہے۔

News Code 1883020

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha