کشمیر میں مسلح افراد کے حملےميں میجر سمیت 4 فوجی ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں میجر سمیت 4 ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ بھارتی فوج کی جوابی فائرنگ سے 2 علیحدگی پسند بھی مارے گئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں میجر سمیت 4 ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ بھارتی فوج کی جوابی فائرنگ سے 2 علیحدگی پسند  بھی مارے گئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق ضلع بانڈی پورہ کے علاقے گوریز میں بھارتی فوج گشت میں مصروف تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگاکر اس پر حملہ کردیا۔ فائرنگ سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جن میں ایک میجر بھی شامل ہے۔

News Code 1882865

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =