13 جولائی، 2018، 12:10 PM

دیرالزور میں شہری آبادی پر امریکی بمباری میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

دیرالزور میں شہری آبادی پر امریکی بمباری میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی فوجی اتحاد نے شہری آبادی پر بمباری کرکے درجنوں شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی فوجی اتحاد نے شہری آبادی پر بمباری کرکے درجنوں شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی اور سعودی اتحادی فوج نے دیر الزور کے شہر بوکمال پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 30 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ اس حملے میں وہابی دہشت گرد گروہ داعش کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ امریکہ داعش کا سب سے بڑا حامی ملک ہے وہ داعش کے بہانے عام مسلمانوں کا قتل عام کررہا ہے۔

News ID 1882181

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha