6 جولائی، 2018، 10:49 AM

رہبر معظم کا کرنسی اور سکہ کے بازار کے بارے میں صدر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

رہبر معظم کا کرنسی اور سکہ کے بازار کے بارے میں صدر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں حالیہ مہینوں میں کرنسی اور سکہ کی فروخت کے بارے میں شائع خبروں  اور اس سلسلے میں پیش آنے والے مسائل اوررائے عامہ میں پیدا ہونے والے ابہامات پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: اس سلسلے میں دقیق تحقیقات کرکے انھیں رپورٹ پیش کی جائے۔

News ID 1881980

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha